Showing posts with label Fast Menu. Show all posts
Showing posts with label Fast Menu. Show all posts

Saturday, June 26, 2010

Appetizers ایپیٹائزرز




Appetizers ایپیٹائزرز





جستجو فوڈز مستقبل میں چند مناسب ایپیٹائزرز اور سوپ وغیرہ متعارف کرائے گا۔

Qublai Khan Burger قبلائی خان برگر


12

Qublai Khan Burger قبلائی خان برگر

[تیزکھانوں کے موجد کو خراجِ تحسین]
A Tribute to the Pioneers of "Fast Foods"


خصوصیات: تیز مرچ، ذائقہ دار، آسمانی انرجی لیول، ڈبل سبز پیٹیاں، دوسطحی بن

اصل برگر کی شکل اور اجزاء تصویر سے مختلف ہوسکتے ہیں


*

اس برگر میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ کباب شکل کی نرم، اور خوش ذائقہ ڈبل "سبز پیٹیاں" موجود ہیں۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ تیزکھانوں کے موجد اور بانی، تیموجن عرف چنگیزخان کے ایک عظیم فاتح پوتے "قبلائی خان" کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے کھانے والا خوب شکم سیر ہوجائے، توانائی کا آسمانی لیول حاصل ہو۔

معیاریڈبل سبز پیٹیوں کے علاوہ، اس کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، ٹماٹرفروٹ، پیاز، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور تیل کی ایک معمولی سی مقدار سے ٹوسٹڈ دو سطحی خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مایونیز، اور چلی گارلک سوس، اور ہاٹ سوس بھی ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو صحت مند ہیں، اور جنہیں سبزی پسند ہے، تیز مرچ کھاتے ہیں، اور ان کی زندگی خوب بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں ایک اعلیٰ سطح کی توانائی درکار ہے، اور وہ اپنے لنچ پر مناسب+ خرچ کرنا چاہتے ہیں


اگر آپ کو مایونیز سے الرجی ہے تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں ، اس صورت میں آپ اسے بلا مایونیز طلب کیجیے۔

اور اگر آپ سبزیاں پسند نہیں کرتے، تو آپ کے لیے اسی قسم کا "تیموجن برگر" پشاوری چکن پیٹیوں کے ساتھ پیش خدمت ہے۔


Temujin Burger تیموجن برگر



11

Temujin Burger تیموجن

[تیزکھانوں کے موجد کو خراجِ تحسین]
A Tribute to the Pioneers of "Fast Foods"


خصوصیات: تیز مرچ، ذائقہ دار، آسمانی انرجی لیول، ڈبل پشاوری چکن پیٹی، دوسطحی بن

اصل برگر کی شکل اور اجزاء تصویر سے مختلف ہوسکتے ہیں

*

اس برگر میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ کباب شکل کی نرم، اور خوش ذائقہ ڈبل "پشاوری چکن پیٹیاں" موجود ہیں۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ تیزکھانوں کے موجد اور بانی، تیموجن عرف چنگیزخان، کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے کھانے والا خوب شکم سیر ہوجائے، توانائی کا آسمانی لیول حاصل ہو۔

معیاریڈبل پشاوری چکن پیٹیوں کے علاوہ، اس کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، ٹماٹرفروٹ، پیاز، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور تیل کی ایک معمولی سی مقدار سے ٹوسٹڈ دو سطحی خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مایونیز، اور چلی گارلک سوس، اور ہاٹ سوس بھی ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو صحت مند ہیں، اور جنہیں چکن سے پرہیز نہیں، تیز مرچ کھاتے ہیں، اور ان کی زندگی خوب بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں ایک اعلیٰ سطح کی توانائی درکار ہے، اور وہ اپنے لنچ پر مناسب+ خرچ کرنا چاہتے ہیں


اگر آپ کو ذیابیطس لاحق ہے، یا / اور چکن، اور مایونیز سے الرجی ہے تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں ، اس صورت میں آپ اسی قسم کا "قبلائی خان" برگر ڈبل سبز پیٹیوں (کبابوں) کے ساتھ کھاسکتے ہیں

*


Friday, June 25, 2010

برگربیض مغلی




9
برگر بیض مغلی

خصوصیات: کم قیمت، انوکھا ذائقہ، درمیانہ انرجی لیول

*

اس برگر میں ایک خاص مصالحہ دار آب جوش سے تیّارکردہ ابلے انڈے کی نرم سفیدی، اور دیگر غذائی اشیاء موجود ہیں۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ یہ کم قیمت ہو، کھانے والا سیر ہوجائے، توانائی کا متوسط لیول حاصل ہو، اور یہ برگر ایک انوکھا ذائقہ فراہم کرتا ہو۔

اس کے اجزاء میں تازہ انڈہ، معمولی مقدارمیں پیاز، ٹماٹرفروٹ، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک ، اور تیل کی ایک معمولی مقدار سے ٹوسٹڈ خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مایونیز، اور چلی گارلک سوس ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو صحت مند ہیں، اور جنہیں انڈہ کی زردی سے پرہیز ہے، مگر سفیدی سے پرہیز نہیں، اور ان کی زندگی کسی حد تک بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں ایک درمیانہ توانائی کا لیول درکار ہے، اور وہ اپنا لنچ کفایت شعاری سے کرنا چاہتے ہیں۔


اگر آپ کا کولیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہے تو یہ برگر آپ کے لیے مناسب ہے۔ ایسی صورتوں میں اس کے علاوہ آپ "سبز پری" اور "سبزجن" برگر بھی کھاسکتے ہیں۔

اگر آپ کو انڈہ کی سفیدی، اور مایونیز سے الرجی ہے تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں۔


*

Thursday, June 24, 2010

SabzJinn Burger سبزجن برگر


8
SabzJinn Burger سبزجن برگر

خصوصیات: تیز مرچ، ذائقہ دار، متوسط انرجی لیول، سبزی سے تیّارکردہ جستجو پیٹی

*

اس برگر میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ عام کباب جیسی کرکری، اور خوش ذائقہ "سبز پیٹی" موجود ہے۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ قیمت مناسب ہو، کھانے والا سیر ہوجائے، توانائی کا اوسط لیول حاصل ہو، اور یہ برگر ذائقہ دار ہونے کے ساتھ تیز مرچ والا ہو۔

جستجو سبزپیٹی کے علاوہ، اس برگر کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، تازہ انڈہ کی سفیدی، ٹماٹرفروٹ، پیاز، ہری مرچ، سوکھی کٹی مرچ، کالی مرچ، نمک اور تیل کی ایک معمولی سی مقدار سے ٹوسٹڈ خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مایونیز، ہاٹ سوس، اور چلی گارلک سوس ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو سبزی کھانا پسند کرتے ہیں، صحت مند ہیں، اور جنہیں انڈہ کی سفیدی سے پرہیز نہیں، تیز مرچ کھاتے ہیں، اور ان کی زندگی کسی حد تک بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں اوسط سطح کی توانائی درکار ہے، اور وہ اپنا لنچ کفایت شعاری سے کرنا چاہتے ہیں


اگر آپ کوتیزمرچ پسند نہیں، ذیابیطس لاحق ہے، یا / اور انڈہ کی سفیدی اور مایونیز سے الرجی ہے، یا معدہ میں تیزابیت کی شکایت ہے, یا آپ سبزیاں قطعی نہیں کھاتے، تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں۔ آپ چاہیں تو اسے بلا اںڈہ سفیدی اور مایونیز کے بغیربھی طلب کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اپ کم مرچ پسند کرنے کی صورت میں "سبز پری" برگرکھاسکتے ہیں، جو اسی برگر میں معمولی مرچ مصالحہ کے ساتھ تیّارکیا گیا ہے

*

SabzPari Burger سبز پری برگر



7

SabzPari Burger سبزپری برگر

خصوصیات: کم مرچ، ذائقہ دار، متوسط انرجی لیول، سبزی سے تیّارکردہ جستجو پیٹی

*

اس برگر میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ عام کباب جیسی کرکری، اور خوش ذائقہ "سبز پیٹی" موجود ہے۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ قیمت مناسب ہو، کھانے والا سیر ہوجائے، توانائی کا اوسط لیول حاصل ہو، اور یہ برگر ذائقہ دار ہونے کے ساتھ کم مرچ والا ہو۔

جستجو سبزپیٹی کے علاوہ، اس کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، تازہ انڈہ کی سفیدی، ٹماٹرفروٹ، پیاز، معمولی ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور تیل کی ایک معمولی سی مقدار سے ٹوسٹڈ خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب کم مقدار میں مایونیز، اور چلی گارلک سوس ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو سبزی اور چنے اور دالوں کی قبیل کی اشیاء کھانا پسند کرتے ہیں، صحت مند ہیں، اور جنہیں انڈہ کی سفیدی سے پرہیز نہیں، کم مرچ کھاتے ہیں، اور ان کی زندگی کسی حد تک بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں اوسط سطح کی توانائی درکار ہے، اور وہ اپنے لنچ پر کم خرچ کرنا چاہتے ہیں


اگر آپ کوتیزمرچ پسند ہے، ذیابیطس لاحق ہے، یا / اور انڈہ کی سفیدی اور مایونیز سے الرجی ہے، تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں۔ اگر آپ صورت میں آپ بلا اںڈہ سفیدی اور مایونیز کے بغیربھی طلب کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اپ تیز مرچ پسند کرنے کی صورت میں "سبز جن" برگرکھاسکتے ہیں، جو اسی برگر میں تیز مرچ مصالحہ کے ساتھ تیّارکیا گیا ہے

*


Peshawari Jinn Burger پشاوری جن برگر


6
Peshawari Jinng Burger پشاوری جن برگر

خصوصیات: تیز مرچ، ذائقہ دار، ہائی انرجی لیول، چکن پیٹی

*

اس برگر میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ چپلی کباب جیسی نرم، اور خوش ذائقہ "پشاوری چکن پیٹی" موجود ہے۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ قیمت مناسب ہو، کھانے والا سیر ہوجائے، توانائی کا اونچا لیول حاصل ہو، اور یہ برگر ذائقہ دار ہونے کے ساتھ مناسب تیز مرچ والا ہو۔

ایک معیاری چکن پیٹی کے علاوہ، اس کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، تازہ انڈہ کی سفیدی، ٹماٹر فروٹ، پیاز، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور تیل کی ایک معمولی سی مقدار سے ٹوسٹڈ خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مایونیز، ہاٹ سوس، اور چلی گارلک سوس ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو صحت مند ہیں، اور جنہیں چکن، اور انڈہ کی سفیدی سے پرہیز نہیں، تیز مرچ کھاتے ہیں، اور ان کی زندگی بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں اونچی سطح کی توانائی درکار ہے، اور وہ اپنے لنچ پر مناسب خرچ کرنا چاہتے ہیں


اگر آپ کو ذیابیطس لاحق ہے، یا / اور چکن، انڈہ کی سفیدی، اور مایونیز سے الرجی ہے، معدہ کی تیزابیت ہے، تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں ، اس صورت میں آپ یہی برگر کم مرچ، بلا اںڈہ سفیدی اور مایونیز کے بغیر طلب کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اپ "سبز پری" اور "سبز جن" برگر بھی کھاسکتے ہیں

اگر آپ یہی برگر کم مرچ مصالحہ کے ساتھ کھانا پسند کریں تو "پشاوری پری" طلب کریں۔

*


Peshawari Pari Burger پشاوری پری برگر


5
Peshawari Pari Burger پشاوری پری برگر

خصوصیات: کم مرچ، ذائقہ دار، ہائی انرجی لیول، چکن پیٹی

*

اس برگر میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ کباب شکل کی نرم، اور خوش ذائقہ "پشاوری چکن پیٹی" موجود ہے۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ قیمت مناسب ہو، کھانے والا سیر ہوجائے، توانائی کا اونچا لیول حاصل ہو، اور یہ برگر ذائقہ دار ہونے کے ساتھ کم مرچ والا ہو۔

ایک معیاری چکن پیٹی کے علاوہ، اس کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، تازہ انڈہ کی سفیدی، ٹماٹرفروٹ، پیاز، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور تیل کی ایک معمولی سی مقدار سے ٹوسٹڈ خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مایونیز، اور چلی گارلک سوس ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو صحت مند ہیں، اور جنہیں چکن، اور انڈہ کی سفیدی سے پرہیز نہیں، کم مرچ کھاتے ہیں، اور ان کی زندگی بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں اونچی سطح کی توانائی درکار ہے، اور وہ اپنے لنچ پر مناسب خرچ کرنا چاہتے ہیں


اگر آپ کو ذیابیطس لاحق ہے، یا / اور چکن، انڈہ کی سفیدی، اور مایونیز سے الرجی ہے تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں ، اس صورت میں آپ یہی برگر بلا اںڈہ سفیدی اور مایونیز کے بغیر طلب کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ "سبز پری" اور "سبز جن" برگر بھی کھاسکتے ہیں۔

تیزمرچ مصالحہ کے شائق یہی برگر "پشاوری جن" کے نام سے طلب کریں

*



FrankFurter فرینک فرٹر




FrankFurter فرینک فرٹر
خصوصیات: بلا مرچ / یا کم مرچ، ذائقہ دار، متوسط انرجی لیول، سوندھا چکن سوسیج

اصل شکل و صورت اور اجزاء مختلف ہوسکتے ہیں

*

اس تیزکھانے میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ خوش ذائقہ اور سوندھا پن لیے "چکن سوسیج" موجود ہے۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ قیمت مناسب ہو، توانائی کا متوسط لیول حاصل ہو،

ایک معیاری چکن سوسیج کے علاوہ، اس کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، معمولی مقدار میں ٹماٹر فروٹ، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور تیل کی ایک معمولی سی مقدار سے ہلکا سا ٹوسٹڈ نرم صامولی بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مسٹرڈ سوس، مایونیز، اور چلی گارلک سوس ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو صحت مند ہیں، اور جنہیں چکن سوسیج اور دیگر مندرجہ بالا اجزاء سے پرہیز نہیں، اور ان کی زندگی کافی حد تک بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں متوسط سطح کی توانائی درکار ہے، اور وہ اپنے لنچ پر کم خرچ کرنا چاہتے ہیں


اگر آپ کوذیابیطس لاحق ہے، یا / اور مایونیز سے الرجی ہے تو یہ فرینک فرٹر آپ کے لیے نہیں ، اس صورت میں آپ اسے بلا مایونیز کے بھی طلب کرسکتے ہیں۔ یا پھر اس کے علاوہ یا اس کے ساتھ، آپ 'سبز پری" اور 'سبز جن" برگر بھی کھاسکتے ہیں۔

*



Al-Bela Burger البیلا برگر


3
Al-Bela Burger البیلا برگر

خصوصیات: تیز مرچ، ذائقہ دار، متوسط انرجی لیول، چکن پیٹی

*

اس برگر میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ کباب شکل کی کرکری، اور خوش ذائقہ "چکن برگر پیٹی" موجود ہے۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ قیمت مناسب ہو، کھانے والا سیر ہوجائے، توانائی کا متوسط لیول حاصل ہو، اور یہ برگر ذائقہ دار ہونے کے ساتھ مناسب حد تک تیز مرچ والا ہو۔

ایک معیاری چکن پیٹی کے علاوہ، اس کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، تازہ انڈہ کی ابلی ہوئی سفیدی، ٹماٹرفروٹ، پیاز، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور تیل کی ایک معمولی سی مقدار سے ٹوسٹڈ خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مایونیز، اور چلی گارلک سوس ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو صحت مند ہیں، اور جنہیں انڈہ کی ابلی ہوئی سفیدی سے پرہیز نہیں، اور ان کی زندگی کافی حد تک بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں متوسط سطح کی توانائی درکار ہے، اور وہ اپنے لنچ پر ایک اوسط خرچ کرنا چاہتے ہیں


اگر آپ کوذیابیطس لاحق ہے، یا / اور انڈہ کی سفیدی، اور مایونیز سے الرجی ہے تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں ، اس صورت میں آپ یہی برگر بلا اںڈہ سفیدی اور مایونیز کے بغیر طلب کرسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، آپ 'سبز پری" اور 'سبز جن" برگر بھی کھاسکتے ہیں۔

*


Al-Beli Burger البیلی برگر


2
Al-Beli Burger البیلی برگر

خصوصیات: کم مرچ، ذائقہ دار، متوسط انرجی لیول، چکن پیٹی

*

اس برگر میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ کباب شکل کی کرکری، اور خوش ذائقہ "چکن برگر پیٹی" موجود ہے۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ قیمت مناسب ہو، کھانے والا سیر ہوجائے، توانائی کا متوسط لیول حاصل ہو، اور یہ برگر ذائقہ دار ہونے کے ساتھ کم مرچ والا ہو۔

ایک معیاری چکن برگر پیٹی کے علاوہ، اس کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، تازہ انڈہ کی ابلی سفیدی، ٹماٹرفروٹ، پیاز، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور تیل کی ایک معمولی سی مقدار سے ٹوسٹڈ خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مایونیز، اور چلی گارلک سوس ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو صحت مند ہیں، اور جنہیں انڈہ کی سفیدی سے پرہیز نہیں، اور ان کی زندگی کافی حد تک بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں متوسط سطح کی توانائی درکار ہے، اور وہ اپنے لنچ پر ایک اوسط خرچ کرنا چاہتے ہیں


اگر آپ کو ذیابیطس لاحق ہے، یا / اور انڈہ کی سفیدی، اور مایونیز سے الرجی ہے تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں ، اس صورت میں آپ یہی برگر بلا اںڈہ سفیدی اور مایونیز کے بغیر طلب کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اپ "سبز پری" اور "سبز جن" برگر بھی کھاسکتے ہیں

*



MilkyWay Burger ملکی وے برگر

1
MilkyWay Burger ملکی وے برگر

خصوصیات: کم قیمت، بہترین ذائقہ، ہائی انرجی لیول، ناشتہ / لنچ کے لیے مناسب

*

اس برگر میں ایک خاص طور پر تیّار کردہ کباب شکل کی نرم، جوسی، اور خوش ذائقہ "آملیٹ پیٹی" موجود ہے۔

اسے تیّار کرتے ہوئے یہ خیال رکھا گیا ہے کہ یہ کم قیمت ہو، کھانے والا سیر ہوجائے، توانائی کا ہائی لیول حاصل ہو، اور یہ برگر ذائقہ دار بھی ہو۔

اس کے اجزاء میں ڈالڈا کنولہ تیل، تازہ انڈہ، دودھ، پیاز، ہری مرچ، سوکھی لال مرچ، اور نمک اور تیل کی ایک معمولی مقدار سے ٹوسٹڈ خستہ برگر بن شامل ہیں۔ خلوص کے ساتھ، مزید ذائقہ کے لیے مناسب مقدار میں مایونیز، اور چلی گارلک سوس ڈالی گئی ہے۔

یہ مینو کس کے لیے زیادہ مناسب ہے:۔

وہ تمام افراد جو صحت مند ہیں، اور جنہیں انڈہ، اور اس کی زردی سے پرہیز نہیں، اور ان کی زندگی بھاگ دوڑ میں گزرتی، اور انہیں زیادہ توانائی درکار ہے، اور وہ ایک توانا ناشتہ یا / اور لنچ کفایت شعاری سے کرنا چاہتے ہیں۔ یہ برگر اپنی نرمی کے باعث، ان افراد کے لیے بھی مناسب ہوسکتا ہے جن کے دانت مصنوعی یا کمزور ہیں۔


اگر آپ کا کولیسٹرول لیول بڑھا ہوا ہے تو یہ برگر آپ کبھی، کبھی ہی کھا سکتے ہیں۔ ایسے افراد کے لیے خصوصی طور پر ایک "برگر بیض مغلی" تیّار کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ "سبز پری" اور "سبزجن" برگر بھی کھاسکتے ہیں۔

اگر آپ کو انڈہ، مایونیز سے الرجی ہے تو یہ برگر آپ کے لیے نہیں۔


*


Justuju Foods - Fast Menu جستجو فوڈز: تیزمینو


Justuju Foods - Fast Menu جستجو فوڈز: تیزمینو
(تیزکھانے=Fast Food)



1

2

3

4

5

6

7

8

9

10