Friday, June 25, 2010

You Contribute to a Cause آپ ایک عظیم مقصد کی مدد کرتے ہیں





You Contribute to a Cause آپ ایک عظیم مقصد کی مدد کرتے ہیں


جستجو فوڈز نے اپنے ابتدائی مراحل سے ہی یہ فیصلہ کیا ہے کہ اپنے ہر مینو / برگر وغیرہ کی فروخت پر فی عدد ایک روپیہ جناب محترم حضرت عبدالستّار ایدھی صاحب کی فاؤنڈیشن کو عطیہ کیا جائے گا۔

یہ عطیات ممکنہ طور پر سہ ماہی اعداد و شمار پر ادا کیے جائیں گے۔ انشااللہ۔

چنانچہ جب آپ جستجو فوڈز سے لطف اٹھاتے ہیں، آپ نہایت ہی مستحق افراد، اور جناب حضرت عبدالستّار ایدھی کی اس عظیم مقصد میں مدد بھی کرتے ہیں۔

ہم اس ضمن میں آپ کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔


واضح رہے کہ یہ معلومات جناب ایدھی صاحب، یا ان کی فاؤنڈیشن کی جانب سے درخواست کی حیثیت نہیں رکھتیں۔ اس فنڈ کو جستجو کی آمدنی سے ادا کیا جائے گا، اور یہ قطعی طور پر جستجو ہی کی اخلاقی اور دینی ذمّہ داری ہے۔

No comments:

Post a Comment