Saturday, June 26, 2010

The Justuju Foods Values جستجو فوڈز کی اقدار





The Justuju Foods Values جستجو فوڈز کی اقدار

بصیرت
جستجو فوڈز کے نزدیک "صفائی نصف ایمان" ہی نہیں، بلکہ "صفائی تمام اور مکمّل ایمان" ہے

جستجو فوڈز کے تمام اراکین اپنے کسٹمرز کے لیے تمام تر خلوص نیّت رکھتے ہیں

جستجو فوڈز کے اراکین باہم مل جل کر، شیروشکر ہوکر، خوش دلی سے کام سرانجام دیتے ہیں

جستجو فوڈز کے تمام اراکین ہمہ وقت اپنے آپ کو اپنے کام سے متعلّق "آگہیء مستمر" سے فیض یاب رکھتے ہیں





No comments:

Post a Comment