Saturday, June 26, 2010

How Supplied فراہمی کا طریقہءکار



How Supplied فراہمی کا طریقہءکار

(فی الوقت صرف کراچی کے شہری علاقوں کے لیے)

جستجو فوڈز یہ تیزکھانے اپنے کچن سے براہ راست، یا آپ کی عمارت میں موجود مناسب کچن سہولیات (شرائط وضوابط کے ساتھ) سے بھی فراہم کرسکتا ہے۔

براہ راست فراہمی کے دو طریقہء کار ہیں:۔

پہلی صورت میں آپ کے دفتر کا ایک مناسب کارکن آپ کی ہدایات پر، یا / اور ایک مناسب کمیشن پر بکسوں کو لیکر چند منٹوں میں تقسیم کرسکتا ہے۔

دوسری صورت میں جستجو کا ایک کارکن مناسب وقت پر کچھ دیر کے لیے خود آکر یہ تیز کھانے آپ کو فراہم کرسکتا ہے۔

IOU facility
انفرادی طور پر کارکن نقدی نہ ہونے کی صورت میں ادارہ کی رضامندی اور گارنٹی سے ایک معیاری" آئی او یو" فارم پر دستخط کرکے بھی دے سکتے ہیں۔ جو ماہانہ تنخواہ سے باقاعدگی سے منہا کرکے جستجو فوڈز کو ادا کیا جاسکتا ہے۔

اب دیر کیا ہے، فوری طور پر ہم سے رابطہ قائم کیجیے، کھانے نوش کرکے دیکھیے:۔۔

eMail:

JustujuFoods@gmail.com

Cell / Mobile Phone:

92-32-32-722-800
032-32-722-800

No comments:

Post a Comment