Saturday, June 26, 2010




The Justuju Foods Vision جستجو فوڈز کی بصیرت


جستجو فوڈز معزّز سفید پوش کارکنان اور پروفیشنل طلباء کو ان کے دفتر اور تعلیمی ادارہ  کے آرام دہ ماحول میں صاف ستھرے، صحت بخش، تواںائی سے بھرپور تیز کھانے، مناسب قیمتوں پر فراہم کرے گا۔

اس طرح جستجو فوڈز نہ صرف ان صارفین کی ایک اہم ضرورت کو پورا کرے گا، بلکہ یہ قدم ایک سماجی خدمت، طلباء اور کارکنوں اور اداروں کی کارکردگی میں اضافہ کا باعث ہوگا۔

اس ضمن میں جستجو فوڈز خصوصی طور پر صنفِ نازُک، بیمار، اور عمر رسیدہ معزّز خواتین و حضرات کی ضروریات کا خیال رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔


No comments:

Post a Comment