Wednesday, June 30, 2010




The Justuju Foods Vision جستجو فوڈز کی بصیرت


جستجو فوڈز معزّز سفید پوش کارکنان، اور پروفیشنل طلباء کو ان کے دفتر / تعلیمی اداروں کے آرام دہ ماحول میں صاف ستھرے، صحت بخش، تواںائی سے بھرپور تیز کھانے، مناسب قیمتوں پر فراہم کرے گا۔

اس طرح جستجو فوڈز نہ صرف دفتری کارکنوں اور طلباء کی ایک اہم ضرورت کو پورا کرے گا، بلکہ یہ قدم ایک سماجی خدمت اور کارکنوں اور اداروں، اور طلباء کی کارکردگی میں اضافہ کا باعث ہوگا۔

اس ضمن میں جستجو فوڈز خصوصی طور پر صنفِ نازُک، بیمار، اور عمر رسیدہ معزّز صارفین کی ضروریات کا خیال رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔


No comments:

Post a Comment