Saturday, June 26, 2010





The Justuju Foods Vision جستجو فوڈز کی بصیرت


جستجو فوڈز معزّز سفید پوش کارکنان کو ان کے دفتر کے آرام دہ ماحول میں صاف ستھرے، صحت بخش، تیز کھانے، مناسب قیمتوں پر فراہم کرے گا۔

اس طرح جستجو فوڈز نہ صرف دفتری کارکنوں کی ایک اہم ضرورت کو پورا کرے گا، بلکہ یہ قدم ایک سماجی خدمت اور کارکنوں اور اداروں کی کارکردگی میں اضافہ کا باعث ہوگا۔

اس ضمن میں جستجو فوڈز خصوصی طور پر صنفِ نازُک, بیمار، اور عمررسیدہ معزّز افراد کی ضروریات کا خیال رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔


No comments:

Post a Comment